Skip to main content

Posts

یٰسٓ

اٰیَاتُھا ۸۳ سُوْرَۃُ یٰسٓ مَکِّیَّۃٌ رُکُوْعَاتُھاَ ۵ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۵ ط یٰسٓ (۱)  ج  وَالْقُرْاٰنِ الْحَکِیْمِ (۲)  لا  اِنَّکَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَ (۳)  لا  عَلٰی صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ (۴)  ط  تَنْزِیْلَ الْعَزِیْزِ الرَّحِیْمِ (۵)  لا  لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّآ اُنْذِرَ اٰبَآؤُ ھُمْ فَھُمْ غَفِلُوْنَ (۶) لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلٰٓی اَکْثَرِھِمْ فَھُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ (۷)  اِنَّا جَعَلْنَا فِیْٓ اَعْنَا قِھِمْ اَغْلٰلًا فَھِیَ اِلَی الْاَذْقَانِ فَھُمْ مُّقْمَحُوْنَ (۸) وَجَعَلْنَا مِنْ  م  بَیْنِ اَیْدِیْھِمْ سَدًّا وَّ مِنْ خَلْفِھِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰہُمْ فَہُمْ لَا یُبْصِرُوْنَ (۹) وَسَوَآءٌ عَلَیْھِمْ ءَ اَنْذَرْتَھُمْ اَمْ لَمْ تُنْذِرْھُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ (۱۰) اِنَّمَا تُنْذِرُ مَنِ اتَّبَعَ الذِّکْرَ وَ خَشِیَ الرَّحْمٰنَ بِالْغَیْبِ  ج  فَبَشِّرْہُ بِمَغْفِرَۃٍ وَّ اَجْرٍ کَرِیْمٍ (۱۱) اِنَّا نَحْنُ نُحْیِ الْمَوْتٰی وَ نَکْتُبُ مَا قَدَّمُوْا وَ اٰثَا...
Recent posts

معجزہ امیر المو مینین حضرت علی علیہ السلام

مُشکَلَیْں اُمتِ مَرْحُوم کی آسان کَر دے مَوْلَا مُشکِلْ کُشَا معجزہ اَمیرُ الْمُوْمِنِین مَوْلا مُشْکِل کُشا حَضْرَتْ عَلِیْ عَلَیْہِ السَّلَام شہرِ ایران میں ایک لکڑ ہارا رہتا تھا  جو بہت ہی غریب تھا۔وہ لکڑیاں بیچ کر اپنا اور اپنے بال بچوں کا گزارا کرتا تھا۔ ایک دن اپنی لڑکی سے کہنے لگا کہ بیٹی ہمسایہ کے گھر سے سگریٹ سُلگا لاؤ۔ جب لڑکی سگریٹ سُلگانے کے لئے گئی تو اس نے دیکھا کہ ہمسائی عورت کلیجی بھون رہی ہے۔ اس لڑکی کا دل کلیجی کھانے کو چاہا لیکن اِس عورت نے توجہ نہ کی۔ لڑکی نے دروازے سے باہر آکر سگریٹ کو بجھایا اور پھر سگریٹ سُلگانے کے لیۓ اندر چلی گئی یہ اس لیۓ کیا کہ شاید اب کی دفعہ ہمسائی عورت مجھے کلیجی کھانے کے لئے دے دے مگر پھر بھی اِس نے کلیجی کھانے کو نہ دی۔ لڑکی مایوس ہو کر گھر چلی آئی اتنی دیر میں سگریٹ سُلگ کر آدھا رہ چکا تھا جب باپ کو سگریٹ دیا تو اُس نے کہا بیٹی خود آدھا سِگریٹ پی آئی ہو؟ کہا نہیں ابا جان ہمسائی کلیجی بھون رہی تھی اور میرا دل کھانے کو چاہتا تھا اس لئے میں بار بار سِگریٹ کو بجھا کر جلانے کے لئے جاتی تھی کہ شاید مجھے وہ عورت ...